the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے لوہڑی اور مکر سنکرانتی اور پونگل کے تہواروں پرملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ لوہڑی ، مکر سنکرانتی اور پونگل کے خوشی کے موقع پر میں



ہندوستان اور بیرون ملک تمام ہندوستانی شہریوں کو مبارکباداور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ لوہڑی 13 جنوری 2017 کومنائی جائے گی جب کہ مکر سنکرانتی اورپونگل 14 جنوری 2017 کو منائے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.